دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کولبنان کے ہاتھوں 3-1سے شکست

بیروت: بیروت میں ہونے والے دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کولبنان نے تین ایک سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہاف میں دو گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ پاکستان کی طرف سے کپتان کلیم اللہ نے گول کر کے خسارا دو ایک کر دیا۔ میزبان ٹیم نے دوسرے ہاف میں ایک اور گول کر کے تین ایک سے کامیابی حاصل کر لی۔

Next Post

ماجد علی چھٹی قومی جونیئراسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میںپہنچ گئے

Thu Feb 20 , 2014
کراچی: ماجد علی نے ٹاپ سیڈ حمزہ اکبرکو اپ سیٹ شکست دے کر چھٹی قومی جونیئراسنوکرچیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ماجد علی کاحارث ندیم سے مقابلہ ہوگا۔ کراچی میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں ایشین رنر اپ ماجد علی نے قومی سینیئرچیمپئن حمزہ اکبر کو ایک کے مقابلے میں پانچ فریم سے آوٹ کلاس […]