شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز خٹک بھی خیبرپختونخوا میں الگ گروپ کی تشکیل کیلئے سرگرم، 30 سابق اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل

پشاور(پی پی آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک اپنا الگ گروپ بنانے کے لئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پرویزخٹک نے پی ٹی آئی سے علیحدگی یا ترین گروپ میں جانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پرویزخٹک فی الحال اپنے الگ گروپ کی تشکیل پر کام کررہے ہیں،ان کاسابق ایم این ایز اور ایم پی ایز سے رابطوں اورملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پرویزخٹک کو 30 سے زائد سابق اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔