شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور کی سڑکوں پر کوڑا پھینکنے والے 298 افراد پر ساڑھے 4لاکھ جرمانہ

لاہور (پی پی آئی)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے سڑکوں پر کچرا پھینکنے والے 298 افراد کو 4 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔پی پی آئی کے مطابق شہر بھر میں کریک ڈاون کے دوران 10 ہزار 996 سے زائدمقامات کا معائنہ کیا گیا، غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والی 32 گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔ کچرے کے غیر قانونی پھیلاو اور آگ لگانے کے جرم میں 21 مقدمات درج کرائے گئے، کچرے کو آگ لگانے اور سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 466 چالان کیے گئے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کل 10لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کیے، معمولی خلاف ورزیوں پر 2834 وارننگ نوٹسز بھی جاری کیے گئے