شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین ہیں ملک میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جبکہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ 7کروڑ 17لاکھ صارفین یوٹیوب استعمال کرتے ہیں، فیس بک صارفین 5 کروڑ75 لاکھ، اسنیک ویڈیو صارفین ایک کروڑ88لاکھ ہیں۔ ٹک ٹاک صارفین ایک کروڑ83 لاکھ، انسٹاگرام صارفین ایک کروڑ 56لاکھ ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق ملک میں لنکڈ ان 76لاکھ، بیگو اینڈ لائیک 42لاکھ، ٹوئٹر 34 لاکھ افراد استعمال کرتے ہیں، پاکستان میں وٹس ایپ صارفین کی تعداد 4 کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔