شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بی آئی ایس پی کے تحت بیٹے کی پیدائش پر 2 ہزار، بیٹی پر 2500 روپے ملیں گے:شازیہ عطا مری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے اعلان کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بیٹے کی پیدائش پر 2,000 روپے کی رقم دی جائے گی جبکہ بچی کی پیدائش پر 2,500 روپے سے بھی زیادہ رقم دی جائے گی۔اپنے ایک میں وفاقی وزیر شازیہ عطا مری نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے 90 لاکھ پسماندہ خاندانوں کو اہم مالی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی تحت جاری منصوبوں کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا۔