پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہانگیر ترین سے ملاقات نہیں ہوئی، کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں: پرویز خٹک

پشاور(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے سابق رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ ان کا کسی اور سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پرویز خٹک نے کہا کہ ’میری جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا کوئی ارادہ بھی نہیں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ میرے بارے میں میڈیا میں چلنے والی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔واضح رہے کہ پرویز خٹک نے حال ہی میں پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔