پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کا میئر پیپلزپارٹی سے ہی ہوگا: نثار کھوڑو

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہی ہوگا۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے کاغذات جمع کرانے پہنچے ہیں۔نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بطور اکثریتی پارٹی سامنے آئی، پیپلز پارٹی نے کوئی سیٹ خالی نہیں چھوڑی، ہم خدمت جاری رکھیں گے، جس کے منہ میں جو آتا ہے بول سکتا ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپنی پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری کا شکر گزار ہوں۔