ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میئر کراچی الیکشن، حافظ نعیم اور مرتضیٰ وہاب کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی کی میئر شپ کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن اورپیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لئے گئے۔خیال رہے کہ امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور پی پی رہنما مرتضیٰ وہاب اور نے گزشتہ روز ریجنل الیکشن کمیشن میں میئر کراچی کیلئے نامزدگی فارم جمع کرائے تھے۔میئر کراچی کا الیکشن 15 جون کو ہوگا، پاکستان پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی اہم عہدے پر اپنا اپنا امیدوار لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ڈپٹی میئر کراچی کے کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبداللہ مراد اور جماعت اسلامی کے سیف الدین ایڈووکیٹ، قاضی صدرالدین اور جنید مکاتی کے بھی کاغذات درست قرار دیے گئے ہیں۔