ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کے مختلف شعبوں میں ماہرسابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد پولیس کے مختلف شعبوں میں ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر200 سابق فوجیوں کو اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیا جائے گا۔سابق فوجیوں کی بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت میٹرک، عمرکی حد 42 سال ہوگی جنہیں ہنگامے روکنے، حساس عمارتوں، ریڈزون کی سیکیورٹی پرتعینات کیا جائے گا۔بھرتی کے لئے اشتہار21 جون تک جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ بھرتیوں کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد لازمی ہوں گی۔