پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) جون کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 1 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت کا اطلاق تمام ڈسکوز کیلئے صرف ماہ جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر اطلاق نہیں ہوگا۔