شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی سی ایل گروپ کی عطیات خون مہم کا آغاز

کرا چی(پی پی آئی) ٹیلی کمیونی کیشن اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے پاکستان کے سب سے بڑے ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل و یوفون 4G) نے ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے پراپنے ہیڈ کوارٹرز میں خون کے عطیات کی بڑی مہم کا آغاز کیا۔پی پی آئی کے مطابق دو روز پر محیط خون کے عطیات کی مذکورہ مہم پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ایس آر پروگرام کا حصہ ہے جس میں ادارے کی اعلیٰ انتظامیہ، سینئر ایگزیکٹوز اور ملازمین سمیت پی ٹی سی ایل گروپ ٹاور کے دیگر مکینوں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ خون کے عطیات دیے۔ گروپ نے اس اقدام کے لئے فاطمید فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کیا ہے۔اس موقع پر پی ٹی سی ایل گروپ کے چیف مارکیٹنگ آفیسر عاطف رضا نے کہا کہ ”انسانی زندگی کی اہمیت کے احساس کے تحت ہم لوگوں کی فلاح و بہبودکے لئے مختلف سماجی ذمہ داری کے اقدامات اٹھاتے رہے ہیں۔