سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپورخاص، پیپلزپارٹی نے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب جیت لیا

میرپور خاص(پی پی آ ئی)میرپور خاص میں پیپلزپارٹی نے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا معرکہ سر کرلیا، عبدالرؤف اور جنید بلند نے کامیابی حاصل کرلی۔میرپور خاص میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان مقابلہ تھا۔پیپلزپارٹی کے عبدالرؤف 27 ووٹ حاصل کرکے میئر اور جنید بلند ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے۔ایم کیو ایم پاکستان کو 33 اراکین کے ایوان میں 4 ووٹ ملے۔