کوٹلی/مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) حکومت آزاد کشمیر نے دریائے پونچھ کومہاشیر نیشنل پارک قرار دے دیا ہے۔ مہاشیر مچھلی کی نایاب قسم ختم ہوتی جا رہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق موجودہ سیزن مہاشیر مچھلی کے انڈے دینے کا ہے۔ لہٰذا مچھلی کی نسل بچانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کوٹلی نے 31?اگست 2023? ہر قسم کی مچھلی کے شکار پر پابندی عائدکرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
Next Post
سندھ کے مختلف اضلاع میں 17 جون تک تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارش کا امکان
Fri Jun 16 , 2023
کرا چی(پی پی آ ئی)قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادرے این ڈی ایم اے نے پاکستان میں سمندری طوفان کے ممکنہ اثرات کے زیرِ اثر آنے والے ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، میرپورخاص اور عمرکوٹ کے اضلاع میں 17 جون تک تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارش کا امکان […]
