‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا 10دن میں یوسی الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی(پی پی آ ئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ شہر کراچی میں مسائل بہت ہیں، وسائل محدود ہیں،تنقید کا جواب صرف کام سے دیں گے، کراچی میں کام ہوتا نظر آئے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ میئر اور ڈپٹی میئر کراچی 10دن میں یوسی الیکشن لڑیں گے،انہوں نے کہا کہ شہر میں پانی کا مسئلہ حل کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے،حب ڈیم کی نئی کینال کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے تعمیر کریں گے۔میئر کراچی نے کہا کہ وال چاکنگ اور پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی ہوگی،چیزوں کو ٹھیک کرنے سے چلانا ہماری ترجیح ہوگی،بارش سے مسائل، نالوں کی صفائی و تعمیر کیلئے کام جاری ہے،نالوں کی صفائی کا عمل 4ماہ میں مکمل ہو گا۔