پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران صوبائی وزیر عامرمیر کوایک اور محکمہ تفویض، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی پی آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی وزیر عامر میر کو ایک اور محکمہ تفویض کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر اطلاعات عامر میر کو صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی وزارت بھی دے دی گئی، چیف سیکرٹری نے عامر میر کے صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عامر میر اب محکمہ اطلاعات و ثقافت، سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم سمیت محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے معاملات بھی دیکھیں گے۔