شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب حکومت نے عید الاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور(پی پی آ ئی)پنجاب حکومت نے عید الاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اٹھائیس جون سے یکم جولائی تک عید تعطیلات ہوں گی۔ ہفتے میں 5 دن کام کرنیوالے دفاتر میں 28 سے 30 جون تک عید تعطیلات ہونگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6 روزکام کرنیوالے دفاتر میں 28 جون سے1جولائی تک چھٹیاں ہونگی۔