سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں گیس لیکیج سے دھماکہ،مکان کی چھت اڑگئی، اہلخانہ ملبے تلے دب گئے

پشاور (پی پی آئی)پشاور کی بستی شریف آباد کے ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے مکان کی چھت اڑگئی، ملبے میں بچوں سمیت متعدد افراد دب گئے۔پی پی آئی کے مطابق کوہاٹ روڈ پر شریف آباد کے علاقے میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے کے بعد مکان کی چھت گر گئی، ملتے میں خاتون اور 4 بچے دب گئے۔حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔