بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عیدالاضحی پر پی آئی اے کے بعدپاکستان ریلوے کے ٹکٹوں میں بھی33فیصد کمی

کراچی (پی پی آئی) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر ٹکٹوں کی قیمتوں میں تینتیس فیصد کمی کردی۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ رعایت کا اطلاق تمام مسافر ٹرینوں پرہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اس سے قبل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عیدالاضحیٰ پر اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس میں رعایت کا اعلان کیا تھا۔پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس پر عید کی چھٹیوں میں مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہوگی، یہ رعایت 30 جون اور یکم جولائی کو نافذ العمل ہوگی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافر رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون کو منائی جائے گی، ملک بھر میں 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔