کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربت میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کی شناخت

کوئٹہ (پی پی آئی)تربت میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کی شناخت ہو گئی ہے۔ 25 سالہ سمعیہ قلندرانی کے منگیتر ریحان بلوچ نے بھی 2018 میں چینی باشندوں پر خودکش حملہ کیا تھا- غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوٰی کیا کہ سمعیہ قلندرانی کا تعلق خضدار کے علاقے توتک سے تھا- سمیعہ قلندرانی بی ایل اے کے سابق سربراہ اسلم بلوچ عرف اچھو کی بہو اور ان کے بیٹے ریحان بلوچ کی منگیتر تھیں – اسلم اچھو کی موت دسمبر 2018 میں افغانستان کے شہر قندھار میں ایک بم دھماکے میں ہوئی تھی