جعلی سفری دستاویزات پرہنگری جانیوالا مسافرلاہورایئرپورٹ پر آف لوڈ

لاہور(پی پی آئی)ایف آئی ایامیگریشن کی لاہورایئرپورٹ پرکارروائی،جعلی سفری دستاویزات پرہنگری جانیوالے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافرشاہدعلی تعلیم کے غرض سیہنگری جارہاتھا،مسافرکے پاسپورٹ پرہنگری کاجعلی تعلیمی ویزااسٹیکرلگاہواتھا،پی پی آئی کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر کے بہنوئی نے 20 لاکھ کے عوض ویزاحاصل کیاتھا،مسافرکوایجنٹ کی نشاندہی اورمزیدقانونی کارروائی کیلئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا گیا ہے۔

Next Post

شہر قائد میں دن گرم،رات کو بارش کی پیشگوئی، نمی کا تناسب 63 فیصد

Sun Jul 2 , 2023
پی آئی) شہر قائد میں رات کو بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے دن میں موسم گرم رہنے کا بتایا ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، ؎ پی […]