پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کاانتخاب 13 جولائی کو ہوگا

 گلگت بلتستان (پی پی آئی)سپریم اپیلٹ کورٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ جی بی  کے انتخاب کیلئے  شیڈول کی منظوری دیدی  ہے جس کے مطابق 13 جولائی کوگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے انتخاب ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق جی بی اسمبلی کیاسپیکر  نذیر احمد ایڈووکیٹ نے عدالت میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول  پیش کیا تھا جس کی عدالت نے منظوری دی۔شیڈول کے مطابق 12 جولائی کو کاغذات نامزدگی داخل کیے جاسکیں گے۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب، پی ٹی ا?ئی کا فارورڈ گروپ بن گیاعدالت نے اسپیکر کو 72 گھنٹوں کے اندر وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا تھا اور اسپیکر کو آج نئے الیکشن شیڈول کے ساتھ پیش ہونے کا کہا تھا۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی حاجی شاہ بیگ نے  درخواست دائر کی تھی۔