پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برہان وانی شہید کی 7ویں برسی آج منائی جائے گی

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)حریت پسندکشمیری  رہنما برہان مظفر وانی کی 7ویں برسی کے موقع پر کنٹرل لائن کے دونوں اطراف ہفتہ کو منائی جائے گی،مقبوضہ کشمیرمیں ہفتے کے روز مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطاب ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے دیگر شہداکو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دی ہے۔ دیگر آزادی پسند تنظیموں اور رہنماؤں نے ہڑتال کی کال کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔