پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے پہلے مال بردار ٹرک کی پاکستان آمد

 اسلام آباد (پی پی آئی) روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات بلندیوں پر پہنچ گئے۔ پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے پہلا  مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا۔پی پی آئی کے مطابق کچھ دن پہلے روس نے پاکستان کوتیل بھی فراہم کیا تھا، روس سے تجارت کے لیے نقل وحمل سرحدی اور کسٹم قواعد و ضوابط پرمٹس اور اجازت ناموں کے ذریعے ہوگی۔اس حوالے سے وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے کہا کہ روس مصنوعات برآمد کرنے والا چوتھا بڑاملک ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین  تجارت بڑھنے سے معاشی اور اقتصادی ترقی میں اضافہ ہوگا۔