جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس 25 جولائی کو طلب

 اسلام آباد (پی پی آئی) و فاقی حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں مشترکہ مفادات کونسل کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج اور رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ صوبائی حکومتیں ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج پر موقف پیش کریں گی۔