سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملت ایکسپریس کا سر ہاری ریلوے اسٹیشن پرایک ماہ کیلئے 2منٹ کاا سٹاپ منظور

نواب شاہ/سر ہاری (نامہ نگار)ریلوے انتظامہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظرلالہ موسیٰ براستہ سرگودھا، فیصل آباد، کراچی کے درمیان چلنے وا لی 17اپ، 18ڈاون ملت ایکسپریس کو سر ہاری(ضلع نواب شاہ) ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کیلئے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق مسافروں کو یہ سہولت1ماہ کے لئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہو گی۔اس فیصلہ پر فوری طور پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔