جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گرگئی،10 امزدورجاں بحق

 اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کے پشاورروڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب  زیر تعمیر انڈر پاس کیدیوار گرگئی،حادثے میں 10 مزدورجاں بحق ہوگئے،پولیس کا کہنا ہے کہ دیوار کے ملبے سے 6 لاشیں نکال لی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرنے والی دیوار زیر تعمیر انڈر پاس کی ہے،مزدور منصوبے میں کام کررہے تھے۔ دیوار کے ملبے سے 6 لاشیں نکال لی گئیں،جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہیں۔جاں بحق ہونے والے مزدور اپنے خیموں میں سورہے تھے، شدید بارش کے دوران صبح سویرے قریبی دیوارخیموں پر گرگئی۔ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں،لاشوں کو مردہ خانے منقتل کردیا گیا