جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیدنا فاروق اعظم کایوم شہادت انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائیگا

کراچی (پی پی آئی)سیدنا فاروق اعظم کا یو م شہادت یکم محرم الحرام کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے،سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کی جائیں گی کیونکہ سیدنا عمر بن خطاب مراد رسول تھے آپ نے اسلامی سلطنت کو فروغ بخشا نیز اس سلسلہ میں مختلف مذہبی جماعتوں اور تنظیموں نے بھی تقاریب کی تیاریاں کی ہیں۔