سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یل پی جی قیمت میں اضافے کیخلاف 5اور6اگست کو ہڑتال کی جائے گی

کراچی (پی پی آئی)ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں چوتھی بار اضافے کیخلاف 5اور6اگست کو ہڑتال کرینگے،پی پی آئی کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ خیبر سے کراچی تک گیس سپلائی بند کر دینگے،بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کا قلع قمع کیا جائے۔