اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہرقائد میں چینی کے نرخوں میں مسلسل اضافہ، من مانی قیمتوں پر فروخت

کراچی (پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں چینی من مانی قیمتوں پر فروخت کی جا رہی ہے، سرکاری ریٹس کو مارکیٹوں میں نظرانداز کرتے ہوئے مہنگی چینی فروخت کی جا رہی ہے۔گزشتہ کچھ دنوں سے ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اسی طرح کراچی میں بھی چینی 150 سے 157روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔چینی کا شوگر ملز ایکس ریٹ 137 روپے کلو  ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 142 روپے فی کلو پہنچ چکی ہے، پی پی آئی کے مطابق  وفاقی حکومت نے چینی کے ریٹ 98 روپے 82 پیسے مقررکئے ہیں۔