شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھریلو ملازمہ رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کے معاملہ پرمحسن نقوی کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(پی پی آئی)گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ پر بہیمانہ تشدد کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ  ہوا،محسن نقوی نے کیس کے حوالے سے وزیراعظم سے تبادلہ خیال کیا۔پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ نے بچی کے والدین کی استدعا وزیراعظم تک پہنچائی،والدین نے ملاقات میں انصاف اور مدد کی اپیل کی ہے،محسن نقوی نے بچی کی صحت اور علاج معالجے سے متعلق بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا،وزیراعظم نے مظلوم  خاندان کی ہر ممکن مدد اور انصاف فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔