ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد

پشاور(پی پی آئی)باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں خودکش دھماکہ کے  بعد خیبرپختونخوا میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق  محکمہ داخلہ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ کو سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئی بھی اجتماع یا سیاسی جلسہ ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط ہوگا، اجتماع اور سیاسی جلسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے  اوراجتماعات کیلئے ضلعی انتظامیہ

کو ایس او پیز بھی تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔