ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیبیا میں غیر قانونی طور پر روپوش 385 پاکستانی گرفتار

طرابلس(پی پی آٗی)لیبیا کے شہر اخویر میں سکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر مقیم 385 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ تمام افراد غیر قانونی طور پر یورپ جانے کیلئے مختلف مقامات پر روپوش ہوئے تھے۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار افراد کئی روز سے غیر قانونی طور پر گودام میں چھپے ہوئے تھے۔ ان کے پاس پاسپورٹ تھے نہ شناختی دستاویزات۔ گرفتار افراد کا تعلق پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر سے ہے۔ گرفتار افراد کو تبروک ڈیزرٹ پٹرولز ڈیپارٹمنٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں اْن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔