پٹرول20روپے مہنگا ہونے کے باوجود پیپلزبس سروس کے کرائے نہیں بڑھائے: شرجیل میمن

کراچی (پی پی آئی)صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی  میں پیپلزبس سروس کے نئے روٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول20روپے مہنگا ہونے کے باوجود بسوں کے کرائے نہیں بڑھائے اس لئے کہ ہم عوام کو سستے  سفر کی سہولت دینا چاہتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ الیکٹرک بسوں کے روٹ3 کا آغاز کیا، ای وی بسز کا روٹ تھری  چیک پوسٹ نمبر5 سے شروع ہوگا، جو 18کلومیٹر  طویل ہے۔

Next Post

ن لیگ بالعموم اور احسن وبال بالخصوص ولن ثابت ہوئے:فواد چوہدری

Tue Aug 1 , 2023
جہلم(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کے نمائندے کراچی کی نشستیں نہ بڑھنے پر اعتراض کر رہے ہیں پنجاب کی آٹھ نشستیں کم کر دی گئیں کسی کو پرواہ ہی نہیں؟پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب کے […]