ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھرکی طرح کراچی میں بھی یومِ شہدائے پولیس آج منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)ملک بھرکی طرح کراچی میں بھی یومِ شہدائے پولیس آج منایا جائے گااس موقع پر وطن عزیز میں امن و استحکام، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے پولیس کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کی مناسبت سے پولیس کی خدمات کے اعتراف میں کراچی پولیس ہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریبات‘پروگرامز اور دعائیہ تقاریب منعقد کی جائیں گی۔