کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیک نیوز دینے والے یوٹیوب چینلزکیخلاف انضباطی کارروائی پر غور

اسلام آباد(پی پی آئی)”فیک نیوز“ دینے والے یوٹیوب چینلز کیخلاف انضباطی کارروائی پرپمرا نے غور شروع کردیا ہے، رپورٹس کے مطابق یہ چینلز سنسنی خیز سرخیوں کے ذریعہ  معاشرے میں ہیجان برپا کر رہے ہیں۔ ان میں سے کئی پر عدلیہ اوردیگر اداروں وشخصیات کے بارے میں منفی پروپیگنڈہ  کا بھی الزام ہے۔۔