اسلام آباد (پی پی آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کانام بھی بطور نگراں وزیراعظم میں شامل ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے صادق سنجرانی کا نام بھی تجویز کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کی جانب سے 3نام اپوزیشن لیڈر کے سامنے رکھے جائیں گے جبکہ اپوزیشن لیڈر بھی اپنے 3نام وزیراعظم کو پیش کریں گے، کل چھ ناموں میں سے کسی ایک نام کا نگران وزیراعظم کیلئے انتخاب کیا جائے گا۔
Next Post
سعودی وفد کا سرمایہ کاری کے حوالے سے خصوصی دورہ پاکستان
Thu Aug 10 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)سعودی وفد نے سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کا خصوصی دورہ کیا، اعلیٰ سطح کے سعودی وفد نے پاکستان میں مصروف وقت گزارا،سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید عبدالکریم الخیرج کی سربراہی میں وفد کوکونسل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، پی پی […]
