شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی بم پھرگرنے کو تیار، 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)  نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 7 پیسے اضافے کی درخواست  کی ہے یہ بجلی صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری ہے،  نیپرا 30 اگست کو سماعت کریگا۔پی پی آئی کے مطابق  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست منظور ہو گئی تو صارفین پر 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔