ملتان(پی پی آئی)حضرت بہاالدین زکریا ملتانیؒ کا سہ روزہ سالانہ عرس ختم ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق عرس کی اختتامی تقریب کے سلسلے میں ملتان میں لوکل چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا جس کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بشمول زکریایونیورسٹی، ایمرسن یونیورسٹی، نوازشریف انجینئرنگ اور زرعی یونیورسٹی، کالجز بند رہے۔
Next Post
پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان، یمن اور فلسطین سے بھی نیچے
Fri Aug 25 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو 101 ویں نمبر پر دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔لندن کی معروف فرم ہینلے گلوبل نے دنیا بھر کے پاسپورٹس پر حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس فہرست میں ویزا فری ممالک کی تعداد کے لحاظ سے ممالک کے پاسپورٹس کی طاقت […]