کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی،دہشت گرد  فرار

کوئٹہ  (پی پی آئی)  بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہوا ہے،پی پی آئی کے مطابق دستی بم حملے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دہشت گرد حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Next Post

 انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

Sat Sep 2 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،  جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے […]