جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 چترال میں میں خسرہ کی وبا،ریڈ الرٹ جاری

چترال(پی پی آئی) چترال میں میں خسرہ کی وبا پھوٹنے کے بعد تحصیل مستوج کے تمام دیہات میں عوامی آگہی کی مہم شروع کی گئی ہے،اس دوران بریپ، سورلاسپور، بروک اور بونی کے علاوہ تحصیل موڑ کھو کے گاؤں سہت میں بھی درجنوں بچوں اور بچیوں کے خسرہ میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق بیماری کی تشخیص گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ہرچین لاسپور کی  طالبات میں ہوئی  توصوبائی حکومت نے علاقے میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔