جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم دفاع و شہدا پاکستان، مزار قائد پر گارڈز تبدیل

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اور اسی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی کے ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیروائس مارشل غضنفر لطیف   تھے۔ گارڈ ز تبدیلی کی تقریب میں 7 خواتین سمیت 57 کیڈٹس  نے حصہ لیا جبکہ  تقریب  کے دوران مزار قائد پر پاک فضائیہ کے کیڈٹس  نے گارڈز کے فرائض  سنبھال لیے۔