لندن/واشنگٹن(پی پی آئی) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 12سے 15ستمبر لندن میں قیام کریں گے اور کامن ویلتھ یوتھ کانفرنس کی صدارت کرینگے نیزنفرنس میں شریک مختلف ممالک کے رہنماوں سے ان کی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن سے امریکہ روانہ ہوجائینگے جہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Next Post
راولپنڈی سے کالعدم داعش کا اہم کمانڈر عیسیٰ، گوجرانوالہ سے دہشتگرد گرفتار
Sat Sep 9 , 2023
راولپنڈی، گوجرانوالہ(پی پی آئی) صوبہ میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرسی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد گرفتارکرلئے۔ پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے آپریشن کے دوران راولپنڈی سے کالعدم داعش کا اہم کمانڈر عیسیٰ گرفتارکرلیا ہے جبکہ گوجرانوالہ سے ذاکر نامی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی […]