شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہ لطیف ٹاؤن کراچی سے لاپتہ 2 سالہ بچہ 12گھنٹے بعد گٹر سے زندہ بازیاب

کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون سے لاپتہ 2 سالہ بچہ 12گھنٹے بعد گٹر زندہ مل گیا۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 9سالہ عبداللہ نے اپنے دو سالہ دوست زو خان کو گٹر میں دھکا دیا،جس کے نتیجے میں وہ گٹر میں جاگرا،8گھنٹے تک  نظر نہ آنے پر اہلخانہ نے بچے کی تلاش شروع کی  اورپوچھ گچھ پر 9سالہ عبداللہ نے بتایا کہ اس نے زو خان کو گٹر میں پھینک دیا تھا،جس پر اہلخانہ نے گٹر میں بچے کی تلاش شروع کردی،12گھنٹے بعد زو خان کو زندہ سلامت گٹر سے نکال دیا گیا،والدین نے کم عمر ملزم عبداللہ کو معاف کردیا۔