اسلام آباد (پی پی آئی)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا آفیشل فیس بک پیج ہیک ہوگیا ہے، فلپائن سے مولانا فضل الرحمان کا آفیشل پیج ہیک کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے آفیشل پیج پر ایک ملین سے زائد فالورز تھے، پیج کی ریکوری کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا ہے۔جمیعت علمائے اسلام کے میڈیا سیل نے ہیک شدہ پیج سے ہوئی کسی بھی غیر متعلقہ پوسٹ سے اظہار لاتعلقی کیا ہے۔
Next Post
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی وکالت پرپیپلز پارٹی کا لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس
Thu Sep 14 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) پیپلز پارٹی نے سردارلطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ کرپشن پرقید پی ٹی آئی چیئرمین کی نمائندگی آپ نے کیوں کی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی طرف سے […]
