عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سانحہ9 مئی کیس میں یاسمین راشد14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(پی پی آئی)9 مئی کو شیر پاؤپل پر اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤگھیراؤکا کیس میں پولیس نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت پیش کردیا جس پرعدالت نیڈاکٹر یاسمین راشد کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔پی پی آئی کے مطابق  9 مئی کو جلاوگھراوکیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہرگل خان نے سماعت کی،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے علاج کی درخواست منظور کرلی۔ وکیل یاسمین راشد  نے عدالت سے استدعا کی  کہ شوکت خانم سے ٹیسٹ کرانے کی ا جازت دی جائے  کیونکہ سروسز ہسپتال سے کینسر کا علاج اچھا نہیں ہو سکتا، جس پر عدالت نے عدالت کاشوکت خانم ہسپتال سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔