ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جشن عید میلاد النبی پر میر واعظ محمد عمرفاروق کی  فوری غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

سری نگر/مقبوضہ جموں و کشمیر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر ا کی حریت تنظیموں،نجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر  اور کشمیری عمائدین نے  جشن عید میلاد النبی کے موقع پر غیر قانونی طورپر نظربند میر واعظ محمد عمرفاروق کی  فوری غیر مشروط رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان تنظیموں کا  کہنا ہے کہ کئی برس سے غیر قانونی طورپر نظربند سربراہ میر واعظ محمد عمرفاروق کی مسلسل اسیری قابض انتظامیہ کے آمرانہ رویے کا مظہر ہے جس کی ہر مکتبہ فکر کی جانب سے شدید مذمت  کی جا رہی ہے۔