کراچی (پی پی آئی) کراچی سٹی، کینٹ اور ڈرگ روڈ اسٹیشن پرریلوے ملازمین نے تنخواہوں میں مسلسل تاخیر کیخلاف احتجاج اور مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حصول کے لئے نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ ریلوے کے غریب ملازمین کو فوری تنخواہیں ادا کی جائیں۔
Next Post
تمام سیاستدانوں کوانتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کروالینی چاہئے: پرویز الہٰی
Fri Sep 22 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورتحریک انصاف کے صدرچودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جو حالات ہیں اس میں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کروالینی چاہئیے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چودھری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ میری رہائی کی […]