جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی پی کبھی گھبرائی ہے نہ گھبرائے گی، نیب مقدمات سے کوئی پریشانی نہیں،نیئر بخاری

اسلام آباد (پی پی آئی)  پاکستان پیپلز پارٹی  کے رہنما نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ ریاست کے اختیارات استعمال کرنے کا اختیار عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہے۔ پی پی آئی کے مطابق نیئر بخاری نیکہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نیب کیسز میں خود کو کوئی ریلیف نہیں دیا،پی پی رہنما پہلے بھی نیب کیسز میں پیش ہوتے رہے ہیں اور اب بھی پیش ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کبھی گھبرائی ہے اور نہ ہی گھبرائے گی،جتنے بھی نیب مقدمات بنے ہیں پیپلز پارٹی کو کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔ نیئر بخاری نے انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 2002 اور 2008 میں بھی بھر پور طریقے سے انتخابی مہم چلائی۔