سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چوہدری پرویزالٰہی سے ان کے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

 اسلام آباد (پی پی آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے ان کے اہلخانہ نے  اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔اہلخانہ کی جانب سے چوہدری پرویز الہی سے خیریت دریافت کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی سے اہلخانہ کی ملاقات عدالتی حکم پر کروائی گئی۔