تھائی ایئرویز پاکستان سے اپنے فضائی روابط بحال کرنے پر آمادہ

 کراچی(پی پی آئی)) تھائی لینڈ کے سفیر چاکریڈ کرائچائیونگ نے کہا ہے کہ تھائی ایئرویز پاکستان کیلئے اپنے فضائی روابط دوبارہ شروع کررہی ہے۔ اسلام آباد سے 4 جبکہ کراچی اور لاہور سے ہفتہ وار 5 پروازیں شروع کی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان تھائی لینڈ کیلئے وسطی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کیلئے گیٹ وے ہے۔

Next Post

سندھ بھرمیں جشن میلادالنبیﷺ کا اہتمام عروج پر،سبز پرچموں کی بہار

Sun Sep 24 , 2023
حیدر آباد (پی پی آئی) سندھ بھرمیں جشن میلادالنبیﷺ کا اہتمام عروج پر  ہے جابجاسبز پرچموں کی بہار دکھائی دیتی ہے اور ہرسو درودو سلام کی صدائیں گونج رہی ہیں، شہر و مضافات برقی قمقموں سے جگمگانے لگے ہیں‘ پی پی آئی کے مطابق دعوت اسلامی، جماعت اہلسنت و دیگر دینی تنظیموں کی جانب سے شہر بھر میں سجاوٹ کی […]